اسلام
آباد، سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی مقابلہ چودہ سے سولہ اکتوبر تک سکرود میں
منعقد ہوگا ، وزیر سیاحت گلگت بلتستان کہتے ہیں پچتھر کلومیٹر کے ٹریک پر
یہ ریلی ہوگی
گلگت
بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر حسین نے کہا ہے کہ سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ
ریلی مقابلہ چودہ سے سولہ اکتوبر تک سکرود میں منعقد ہوگا ، پچھتر کلومیٹر
کے ٹریک پر یہ ریلی ہوگی ، ٹریک کے اردگرد کسی بھی قسم کی تعمیرات پر
پابندی عائد کی گئی ہے ، گلگت بلتستان میں حالیہ سیلاب سے کافی حد تک محفوظ
رہا ہے، ہمارے گلیشیئرز بھی محفوظ ہیں ۔
پی این سی میں کلوڈ ڈیزرٹ ریلی
سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر
حسین نے بتایا کہ کولڈ ڈیزرٹ سکردو میں سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی کا انعقاد
کرنے جارہے ہیں ،اگلے سال اسے عالمی ایونٹ کے طور پر منایا جائے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ
اس موقع پر گلگت بلتستان کے سیکرٹری سیاحت آصف اللہ خان نے کہا کہ
خیال رہے کہ سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی مقابلہ پاکستان کی سب سے بلند جگہ پر ہوگا۔ یہ پاکستان کی دوسری بڑی جیپ ریلی ہے۔