Oct 12, 2022 06:25 pm
views : 375
Location : different areas
Karachi- Pakistan observed I am not Malala Day
کراچی،
ملک بھر میں آئی ایم ناٹ ملالہ ڈے منایا گیا۔ ڈاکومینٹری فلم آئی ایم
ناٹ ملالہ کا ملک گیر لاؤنچ پریمیئر کا انعقاد، ملالہ یوسف زئی سیلاب
متاثرین سے ملنے دادو پہنچ گئیں
آل
پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن اور نیشنل سول سوسائٹی کی کال پر ملک بھر
میں آئی ایم ناٹ ملالہ ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر ڈاکومینٹری فلم آئی ایم
ناٹ ملالہ کا ملک گیر لاؤنچ پریمیئر بھی ہوا۔جس میں تعلیمی اداروں،تنظیموں،
ٹیچرز، والدین،طلبا،نوجوانوں اورسول سوسائیٹی نے بھر پور شرکت کی۔
اس حوالے سے ایک خاتون ٹیچر ملائیکہ احسن کا کہنا تھا کہ
اسکولوں میں نوجوانوں کی تربیت پر زور دیا گیا۔
اس موقع پر ایک طالبہ ملائیکم کا کہنا تھا کہ
ایک اور طالبہ آمنہ عامرعلی کا کہنا تھاکہ
دوسری
طرف ملالہ یوسف زئی ضلع دادو کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جوہی کے دورے پر
پہنچیں جہاں انہوں نے سیلاب زدہ علاقے چھنڈن میں ٹینٹ سٹی کا معائنہ
کیا۔انہوں نے اس موقع پر سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ گھل مل
گئیں۔سیلاب متاثرہ خواتین نے ملالہ کو کیمپ میں خوش آمدید کیا، ملالہ نے
کیمپ میں خواتین سے ان کے مسائل سنے اور انہیں حوصلہ دیا، انہوں نے متاثرہ
خواتین کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ اس مشکل وقت کا بہادری سے مقابلہ کر
رہی ہیں، آپ بہادر خواتین ہیں۔