Oct 26, 2022 04:00 pm
views : 328
Location : different areas
Karachi- Retailers announced to sell milk in Karachi at Rs 170 per liter
کراچی، عوام کے غصے کے بعد ملک ریٹیلرز کا کراچی میں دودھ ایک سو ستر روپے لیٹر فروخت کرنے کا اعلان، شہر قائد میں مہنگائی کے دور میں دودھ کی قیمت دو سو روپے فی کلو تک جاپہنچی تھی
کراچی میں ملک ریٹیلرز نے شہر بھرمیں دودھ ایک سو ستر روپے لیٹر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔
ملک ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق شہر بھر میں دودھ کے ریٹ ایک سو ستر روپے لیٹر ہوجائیں گے، نوٹیفکیشن میں تاخیرکے سبب کل سپلائی پراطلاق نہیں ہوا۔کچھ ریٹیلرز نے ریٹ ایک سو ستر روپے لیٹر نہ کیا تو ایسوسی ایشن خود شکایت کرے گی۔
ایک دکاندار محمد جہانزیب کا کہنا تھا کہ
بازار میں دو سو روپے فی کلو دودھ فروخت کئے جانے کے خلاف کراچی کے شہریوں میں شدید غصہ پایا جارہا تھا۔
ایک شہری نسرین خاتون کا کہنا تھا کہ
ملک ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق دودھ پر لاگت زیادہ ہے اس لیے دو سے تین ہفتوں کے بعد قیمتوں پر دوبارہ غور ہوگا۔
ایک اور شہری محمد اشرف کا کہنا تھا کہ