Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 10, 2022 01:01 am views : 362

Location : PID

Islamabad- Pakistan reiterates call to int’l community to stop India from perpetrating HR abuses in IIOJK
  • Urdu

آزاد کشمیر میں بلدیات انتخابات میں ہر جگہ ہم نے کامیابی حاصل کی ہے ، قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آزاد امیدواروں کا جیتنا ہم سب کےلئے لمحہ فکریہ ہے ، پاکستان کو موجودہ حالات سے نکالنے کےلئے یکجہتی کی ضرورت ہے

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے، کشمیرمیں زیر حراست قتل ، خواتین کی عصمت دری، مسلسل کرفیو کے نفاذ، شہری علاقوں میں افواج کی تعیناتی ، شہداکے جنازوں کی ادائیگی سے روکے جانے سمیت تمام اقدامات کے باوجود کشمیری نہ کل دبے ہیں او ر نہ آئندہ دبیں گے،
وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں بھارت اور فلسطین میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ، عمران خان ڈیلی میل کی طرح شہبازشریف کی کردار کشی اور پاکستان کے وقار کو نقصان پہنچانے پر قوم سے معافی مانگیں ، آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابا ت میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) نے مجموعی طور پر پی ٹی آئی سے زیادہ نشتیں حاصل کی ہیں، پاکستان کو موجودہ حالات سے نکالنے کےلئے یکجہتی کی ضرورت ہے،کچھ ممالک مخالفین کے خلاف تشدد کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، وہ کشمیریوں کے حوصلوں کو دبا نہیں سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ایک سوال کے جواب میں قمرزمان کائرہ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بلدیات انتخابات میں مظفرآباد ، راولا کوٹ کی میونسپل کارپوریشن سمیت ہر جگہ ہم نے کامیابی حاصل کی ہے، ڈسٹرکٹ کونسل اور ٹائون کمیٹیوں میں بھی پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ(ن) مل کرحکومت بنائے گی، دوتہائی کے خواب دیکھنے والے جہاں ان کی حکومت اورپیسے لگائے گئے وہاں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی، آزاد امیدواروں کا جیتنا ہم سب کےلئے لمحہ فکریہ ہے، یہ کامیابی برادریوں اورعصبیت کی بنیاد پر ہوئی ہے۔

Recent News

Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved