ایکسپو سینٹر کراچی میں شمسی توانائی کی تین روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا
ایکسپو سینٹر کراچی میں شمسی توانائی کی تین روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا
نمائش
کا مقصد پاکستان میں رینیول انر جی اور گرین انرجی کو متعارف کرانا ہے اور
ملک بھر میں انرجی کی کمی کو پورا کرنا ہے ،سولر پاکستان سے نہ صرف گھر وں
میں بلکہ صنعتی انڈسٹری،سرکاری اداروں کوبھی فائدہ ہوگا بلکہ پاکستان میں
ماحولیاتی مسائل پر بھی ایک اچھا اور مثبت اثر پڑے گا۔
منتظمین کا کہنا
تھا کہ سولر سسٹم پر ایک دفعہ کے اخراجات ہے جوکہ دس لاکھ روپے سے شروع
ہوتی ہے ،کم از کم دس لاکھ رروپے میں ایک اے سی ،تین پنکھے ،لائٹس اور فریج
وغیر ہ چلانے کے لیے یہ کوئی بڑی رقم نہیں ہے بلکہ بہت اچھا ہے۔
تین
روزہ میگا نمائش کو زبردست رسپانس ملا، 100 سے زائد کمپنیوں نے حصہ لیا اور
قابل تجدید توانائی، اسٹوریج اور پاور انڈسٹری کے لیے ٹیکنالوجیز اور حل
کی وسیع اور شاندار رینج کی نمائش کی۔
سیف حیدر کا کہنا تھا
محمد حارث کا کہنا تھا
احمد شارق کا کہنا تھا