کوئٹہ میں شہریوں نے منفرد
انداز میں نئے سال دو ہزار تئیس کو خوش آمدید کہا ، سال کے پہلے دن کوئٹہ
کے شہریوں نے کتب میلے کے ذریعے علم دوستی کا پیغام دیا گیا ، 50 فیصد
رعایت کے ساتھ کتابیں فروخت کیلئے پیش کی گئیں
کوئٹہ میں شہریوں نے منفرد انداز میں نئے سال دو ہزار تئیس کو خوش آمدید کہا۔
کوئٹہ
سریاب روڑ پر پڑھو ادبی سوسائٹی کی جانب سے سال کے آغاز میں کتب بینی کو
فروغ دینے کے لئے کتب میلے کا انعقاد کیا گیا ، جہاں 50 فیصد رعایت کے
ساتھ کتابیں فروخت کیلئے پیش کی گئیں۔
سال کے پہلے دن کوئٹہ کے شہریوں
نے متب میلئے ذریعے علم دوستی کا پیغام دیا گیا۔نئے سال کے پہلے دن کی
مناسبت سے کتب میلے کا انعقاد کیا گیا اور نئے سال کی شروعات کتب بینی سے
کی۔
کتب میلے میں میں طلبہ،اساتذہ، نوجوان سمیت بچوں نے شرکت کرتے ہوئے
اپنی پسند کی کتابیں خریدیں ، کتب بینی کے کلچر کو پروان چھڑانے کے لئے
کتاب تبصرے کا سیشن بھی شامل تھا جس میں کتاب ریویوز بھی پیش کیے گئے تاکہ
نوجوانوں کے اندر کتاب پڑھنے کا شوق پروان چھڑیں۔
سابق سنیٹر نواب زادہ لشکری رئیسانی نے کتب میلے کا دورہ کیا اس موقع پر انکا کہنا تھا
پڑھو ادبی سوسائٹی کے چیئرمین سعید نور کا کہنا تھا
دادل نظیر کا کہنا تھا