Apr 18, 2023 06:27 pm
views : 391
Location : Different Places
Karachi- Inflation has also spoiled the joy of Eid
مہنگائی نے شہریوں کی عید کی
خوشیاں بھی مانند کر دی ، خواتین کی بڑی تعداد نے عید شاپنگ کے لئے بازار
وں کا رخ کرلیا ، شہر کے مختلف بازاروں کی رونقیں بحال ہوگئیں
امسال مہنگائی نے شہریوں کی عید کی خوشیاں بھی مانند کر دی اور شہری مہنگائی کے باعث بغیر خریداری کے بازاروں سے واپس لوٹنے لگے
مہنگائی کے باعث کپڑوں،جوتوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کی عید کی خریداری پھیکی پڑ گئی ہے
جوتوں
سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہونے کی وجہ سے شہری عید
کی خریداری سے محروم ہونے لگے دوسری جانب دکانداوں نے بھی من پسند قیمتیں
لگا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر رکھا ہے
عیدالفطر کی آمد
آمد،شہر کے مختلف بازاروں کی رونقیں بحال ہونے لگیں، خواتین کی بڑی تعداد
مہندی، جیولری، چوڑیوں کی خریداری کے لئے بازار پہنچی۔چھوٹی عید کی بڑی
تیاریاں جاری،شہر کے مختلف بازاروں کی رونقیں بحال ہوگئیں، خواتین کی بڑی
تعداد نے عید شاپنگ کے لئے بازار وں کا رخ کرلیا۔
خواتین کے ساتھ ساتھ
بچے اورمرد بھی خریداری میں مصروف نظر آرہے ہیں۔شہریوں کا کہنا تھا کہ کرتا
شلوار اور چپل کے بغیر مردوں کی عید نامکمل لگتی ہے، اصل عید تو بچوں کی
ہوتی ہے، ان کی خریداری کے لئے آئے ہیں، جتنی بھی تیاریاں کر لیں، کچھ نہ
کچھ رہ ہی جاتا ہے۔
اس موقع پر خریداری کیلئے آئی ایک خاتون روزینہ کا کہنا تھا کہ
ایک اور دکاندار محمد کامران عطاری کا کہنا تھا کہ
عروسہ کا کہنا تھا کہ