Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jun 23, 2023 07:20 pm views : 389

Location : Domestic Place

Karachi - Preparations for Eid-ul-Adha are going on in full swing, the prices of knives are also skyrocketing
  • Urdu

عید قرباں کی تیاریاں زوروشور سے جاری     ، چھریوں کی قیمتیں بھی آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ، چاقو چھری تیز کرانے والوں کے پاس رش بڑھ گیا

عید قرباں کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں تاہم اس سلسلے میں چھریوں کی قیمتیں بھی آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
عید الاضحٰی کے قریب آتے ہی شہر کی مارکیٹوں میں مختلف اقسام کی چھریاں تیز کرنے، قربانی کے اوزاروں کی تیاری اور مرمت کرنے والوں کے کام میں تیزی آگئی ہے۔
چھریاں چاقوں اور ٹوکوں کی مانگ میں اضافے سے لوہاروں کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا کوئی نئے اوزار خرید رہا ہے تو کوئی پرانے اوزاروں کی دھار بنوا رہا ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں  دکانوں پر چھریاں اور قربانی کے دیگر اوزار خریدنے والوں کے ساتھ ساتھ تیز کروانے والوں کا بھی رش نظر آرہا ہے۔چھریوں کی قیمتیں بھی آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
ہر گلی محلوں میں چھری تیز کرنے والے موجود ہیں جو اپنی سروس دے کر اپنا روزگار چمکا رہے ہیں جبکہ لوہار کے پیشے سے وابستہ افراد صرف چھریاں بیچنے میں ہی مصروف ہیں۔
دوکاندار حضرات کا کہنا تھا کہ اب گاہکوں کا رجحان بہت کم ہے، ہر گلی میں چھریوں کی دوکانیں کھل گئی ہیں، جسے کام نہیں آتا وہ بھی چھریاں فروخت کر رہا ہے جس کی وجہ سے کام کرنے والوں کو نقصان کا سامنا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ چھریوں کی قیمتیں اتنی ہیں کہ سن کر ہم حیران ہیں،آسمانوں سے باتیں کرتی چھریاں ہم خریدنے سے قاصر ہیں، ایک ایک چھری دو سو سے تین سوروپے میں فروخت کر رہے ہیں جو ہماری قوم خرید سے باہر ہے۔
اس موقع پر دکاندار شکیل احمد کا کہنا تھا کہ
دکاندار رضوان صدیقی کا کہنا تھا کہ
ایک شہری ناصر کا کہنا تھا

Recent News

Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
PM Shehbaz Sharif Announces Major Austerity Measures 1:22
PM Shehbaz Sharif Announces Major Austerity Measures
Mar 14, 2026 04:00 pm
US and Israeli Flags Burned 1:17
US and Israeli Flags Burned
Mar 14, 2026 01:00 pm
4.0 Magnitude Earthquake Shakes Karachi 1:04
4.0 Magnitude Earthquake Shakes Karachi
Mar 14, 2026 12:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved