Oct 05, 2016 01:58 pm
views : 950
Location : Prime Minister House
Islamabad- Belarusian President arrives on three-day visit in Islamabad
اسلام آباد ، بیلاروس کے صدر 3 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
بیلا روس کے صدر الیگزینڈرلوکاشینکو 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ
گئے ہیں۔ دورے کے دوران پاکستان اور بیلا روس کے مابین ٹیکسٹائل، زراعت
اور تعلیم کے شعبوں سمیت مختلف معاہدوں پر بھی دستخط کئے گئے۔
وزیراعظم نوازشریف نے بیلاروس کے صدر کو ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا۔
الیگزینڈر لوکاشینکو صدرممنون حسین، وزیر اعظم نوازشریف سمیت اسپیکرقومی
اسمبلی اور دیگر اہم شخصیات سیبھی ملاقاتیں کریں گے۔
بیلاروس کے صدر کا 16ماہ کے دوران یہ دوسرا دورہ پاکستان ہے۔ بیلا روس کے
صدروزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ پاکستان بیلاروس سرمایہ کاری فورم کا بھی
افتتاح بھی کریں گے۔