Oct 08, 2016 07:55 pm
views : 966
Location : Different Areas
Islamabad- Police Flag March
اسلام آباد، محرم الحرام کی سیکیورٹی کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ
ملک بھر کی طرح پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی محرم
الحرام کی سیکیورٹی کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا جس
میں سینکڑوں کی تعداد میں پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔
محرم الحرام کی سیکیورٹی کے سلسلے میں نکالے جانے والا یہ فلیگ مارچ جناح
اسٹیڈیم سے شروع ہوا اور شہر کے مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا جناح اسٹیڈیم پر
ہی اختتام پزیر ہوا۔
فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانا تھا۔