Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 01, 2016 03:22 pm views : 1010

Location : Bani Gala

Islamabad- Chairman PTI Imran Khan Media Talk
  • Urdu

اسلا م آباد ، وزیر اعظم کرپشن چھپانے کیلئے صوبوں میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں ، عمران خان

چیئرمین پا کستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنی کرپشن چھپانے کیلئے صوبوں کے درمیان نفرتیں پھیلا رہے ہیں ، دو نومبر کو کچھ بھی ہوجائے بنی گالہ سے ضرور نکلوں گا۔
بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پا کستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کے بچوں کی کرپشن کی کہانیاں پاناما لیکس کے ذریعے دنیا کے سامنے آچکی ہیں ، آج ملک کا بچہ بچہ جان چکا ہے کہ وزیر اعظم اور ان کے اہلخانہ کی اربوں کی غیر قانونی رقم بیرون ملک بینکوں میں موجود ہے۔
چیئرمین پا کستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وزیر اعظم کو اس ملک کے عوام اور مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ، وہ اس ملک اور اس کے عوام کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکے ہیں جس کا فوری حل ضروری ہے۔ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ وزیر اعظم نے کرپشن کی اور اب وہ اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے پاکستان کے صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
چیئرمین پا کستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حکومت کل کے دھرنے کو ناکام بنانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے اور اس ضمن میں گزشتہ روز میرے کارکنوں حتیٰ کہ میری سگی بہن کو بھی میری رہائش گاہ تک آنے سے روک دیا گیا لیکن یہ ہتھکنڈے میرا ارادہ نہیں بدل سکتے ، میں نے عوام سے وعدہ کیا ہے اور میں دو نومبر کو ضرور سڑکوں پر نکلوں گا۔ حکومت صوبوں کے درمیان تعصب بڑھارہی ہے، کل جو ہوا اس سے صوبوں کے درمیان تعصب بڑھے گا۔

Recent News

Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
PM Shehbaz Sharif Announces Major Austerity Measures 1:22
PM Shehbaz Sharif Announces Major Austerity Measures
Mar 14, 2026 04:00 pm
US and Israeli Flags Burned 1:17
US and Israeli Flags Burned
Mar 14, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved