Nov 10, 2016 06:36 pm
views : 896
Location : Police Headoffice
Peshawar - CM KPK Pervez Khatak Program
پشاور،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا پولیس کونئی گاڑیوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب
وزیرا علیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا کہناہے کہ جو کارکرددگی
خیبرپختوخواہ پولیس دکھارہی ہے مجھے اس پر فخر ہے۔پولیس کے بارے میں عوامی
رائے عامہ کافی حوصلہ افز اء ہے۔وہ پشاور پولیس ہیڈآفس میں پولیس کو نئی
گاڑیوں کی فراہمی کی تقریب کے موقع پرخطاب کررہے تھے۔وزیرا علیٰ خیبر پختون
خواہ کا کہنا تھاکہ جس طرح صوبائی حکومت نے پولیس کو مکمل با اختیار کیاہے
مستقبل میں بھی اسی طرح پولیس کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ اگرپولیس ادارہ ٹھیک کام کرنا شروع کردے تو اور عوام کو انصاف کی فراہمی ممکن ہوجائے گی۔