Nov 14, 2016 05:48 pm
views : 865
Location : Civil Hospital
Karachi- COAS Visit Civil Hospital Karachi
کراچی،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سول اسپتال آمد،سانحہ درگاہ شاہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سول اسپتال کراچی میں زیر علاج سانحہ شاہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سول اسپتال کراچی کا
دورہ کیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسپتال میں زیر علاج شاہ نورانی
دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔