Nov 16, 2016 07:32 pm
views : 930
Location : Baagh-e-Naaran
Peshawar- Prayers for Rain
پشاور، حیات آباد کے باغ ناران میں مختلف مذہبی جماعتوں نے بارش کیلئے نمازاستقساء ادا کی
پشاور کے علاقے حیات آباد کے باغ ناران میں مختلف مذہبی جماعتوں نے بارش
کیلئے نمازاستقساء ادا کی گئی۔شرکاء کا کہنا تھا کہ پشاور اور گردونواح میں
بارشیں نہ ہونے کے باعث خشک سالی ہے اور شہر بھر میں مختلف بیماریاں پھیل
رہی ہیں ، جس کے باعث آج انہوں نے حیات آباد باغ ناران میں صبح سویرے
نمازاستقساء ادا کی ہے اور اللہ تعا لیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ باران نعمت سے
ہمیں بخشے۔
ان کا کہنا تھا کہ سرکاری سطح پر بھی حکومت کو اس نماز کا اہتمام کرنا چاہیے۔