Nov 18, 2016 06:05 pm
views : 1027
Location : National Press Club
Islamabad- Pak Turk School Organization Protest.
اسلام آباد ، پا ک تر ک کی تنظیم اساتذہ ووالدین کااپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر ہ
اسلام آباد میں پا ک تر ک کی تنظیم اساتذہ ووالدین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر ہ کیا۔
واقعے کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل پر یس کلب کے با ہر پا ک تر ک کی
تنظیم اساتذہ ووالدین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر ہ
کیا۔احتجاجی مظاہر ے میں پا ک تر ک کی تنظیم کے اساتذہ ، طلباء اور والد ین
کی بڑی تعداد موجود تھی۔مظاہر ے میں مظاہر ین نے
ہا تھو ں میں پلے کارڈز اور بینزز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے۔
مظاہر ے کے دوران مظاہر ین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد سے جلد ان کے مطالبات کو تسلیم کیا جا ئے اور ان کی مشکلات کا خاتمہ کیاجا ئے۔