Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 19, 2016 09:33 pm views : 969

Location : Lahore Chamber of Commerce and Industires

Lahore- Speaker National Assembly Ayaz Sadiq addresses to Seminar
  • Urdu

لاہور، سی پیک کے بننے سے دشمن مزید بڑھ گئے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس( پی ایف یو جے) کے زیر اہتمام ’’ملکی دفاع اور میڈیا کا کردار ‘‘کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں سیاسی ، سماجی، مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کے علاوہ صحافیوں اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک ایجنڈے صرف پاکستان پر متحد ہوکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کی مشکلات کو سمجھنا چاہیے۔ ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں اس کے بعد ہمارا کسی سیاسی جماعت یا اپنے پیشے سے تعلق ہونا چاہیے۔ پاکستان کا وقار ہے تو ہم ہیں اور اگر ہم پاکستان کا وقار نہیں بنائیں گے تو یہ افسوس کی بات ہے۔
ایاز صادق کا مزید کہنا تھا کہ میں نے بے شمار جگہ کشمیر کا سوال اٹھایا مگر کیا پاکستانی میڈیا نے اس کو اتنی کوریج نہیں دی جتنی دینی چاہیے تھی یا پھر ان کیلئے وہ اہم تھی کہ یہاں کی خبریں باہر جائیں۔ میرے پاس بارہ سے چودہ اسپیکر اپنے وفد لے کر آئے اور تین چار اسپیکر نے کہا کہ ہم پاکستان نہیں آنا چاہتے تھے لیکن آپ ہمیں بار بار اصرار کرتے تھے کہ ہمارا ملک تو آکر دیکھو آپ لوگوں کو غلط فہمی ہے لیکن وہ کہتے تھے کہ جی ہمارا قصور تو نہیں ہے، آپ کا میڈیا جو دکھارہا ہے وہی ہمارا میڈیا بڑھا چڑھاکر پیش کررہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سی پیک لوگوں کی آنکھوں میں چبھ رہا ہے۔ جتنے دشمن پہلے تھے اب سی پیک کے بننے سے دشمن مزید بڑھ گئے ہیں۔ مجھے باہر کے دشمنوں سے تو ڈر ہے ہی مگر اندر کے دشمنوں سے بھی ڈر لگا رہتا ہے۔

Recent News

Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved