Nov 28, 2016 09:26 pm
views : 962
Location : Garden Headquarter
Karachi- DSP Traffic Police Faizullah Shigri
کراچی، ڈی ایس پی فیض اللہ شگری کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں
بحق ہونے والے ڈی ایس پی فیض شگری کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈ کوارٹرز میں ادا
کی گئی۔
نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ ، ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ سمیت پولیس کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈی ایس پی فیض شگری کی میت کو کاندھا بھی دیا۔