Nov 30, 2016 05:41 pm
views : 850
Location : Qila Gujjar Singh Police Line
Lahore - CCPO Lahore Press Amin Wains Conference
لاہور،سی سی پی او لاہورکیپٹن ریٹائرڈ ر امین وینس کا پریس کانفرنس سے خطاب
قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن میں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی سی
پی او لاہورکیپٹن ریٹائرڈ ر امین وینس کا کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس کی
جانب سے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کی جاتی ہے جس سے بچنے کے لئے جرائم
پیشہ عنا صر نے خوا تین کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے جس میں خواتین کسی
بھی واردات کے لئے اسلحہ مہیا کرنے اور ریکی کرنے میں کردار ادا کرتی ہیں۔
سی سی پی او امین وینس کا مزید کہنا تھا کہ جرائم پر قابو پانے کے لئے
پولیس کے ساتھ دیگر اداروں پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے،تا ہم لاہور پولیس
بہت شہر میں جاری جرائم کی وارداتوں پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیگی۔