Nov 30, 2016 07:09 pm
views : 808
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Information Minister Maryam Aurangzeb Press Conference
اسلام آباد،وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندؤں سے گفتگو
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وکیل بدل لیا لیکن
دلیلیں وہی پرانی ہیں ،پی ٹی آئی وکلا ء آج بھی ثبوت پیش نہ کرسکے۔میڈیا سے
بات چیت میں وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم
نوازشریف کا ہردور میں احتساب ہوا اور وہ سرخرو ہوئے،وزیراعظم نوازشریف
عمران خان کے کہنے پر ا ستعفیٰ نہیں دیں گے۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ یہ کونسی فورسز ہیں
جو عمران خان کو ترقی کے راستے میں روڑیاں اٹکانے کا کہتی ہیں۔