Nov 30, 2016 07:18 pm
views : 956
Location : Pakistan Coast Guard Headquarter
Karachi- Pakistan Coast Guard arrested 34 Afghan Nationals
کراچی ، غیر قانونی طورپر ایران جا نے کی کوشش کرنے والے 34افغانی گرفتار
پا کستان کوسٹ گارڈزنے کا رروائی کر تے ہو ئے غیر قانونی پر طور ایران جا
نے کی کوشش کرنے والے 34افغانی کوگرفتار کر لیا ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں
جاری پا ک فوج کے آپر یشن ضر ب عضب اور تارکین وطن کی طر ف سے ملک کی سر
حد کو بغیر کسی قانونی دستاویزات کے عبور کر نے کے واقعات میں ممکنہ اضافے
کے پیش نظر پا کستان کو سٹ گارڈز نے اپنی ذمہ داری کے علاقو ں میں گشت اور
چیکنگ میں خاطر خواہ اضافہ کردیا ہے۔دوران چیکنگ شاہ جہان روڈ چیک نیلینٹ
(بلوچستان )سے مختلف گاڑیوں اور بسوں میں سے پا کستان کو سٹ گاڑدز نے
34افغانی شہر یوں کو گرفتار کر لیا۔ یہ تمام افراد بغیر کسی قانونی دستاویز
ات اور راہ داری کے غیر قانونی طر یقہ سے پا ک ایران
سر حد عبور کر نے کی کوشش کر رہے تھے۔
ابتدائی تفتیش کے بعد ان تمام افراد کو مز ید تفتیش اور دیگر قانونی کاروائیوں کے لئے ایف آئی اے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
یا د رہے کہ پا کستان کو سٹ گارڈز جنوری 2016 ء سے لے کر اب تک 1455افراد
کو غیر قانونی طو ر پر بیر ون ملک جانے کی کوشش کر نے پر زیر حراست میں لے
کر ایف آئی اے کے حوالے کر چکی ہے۔پا کستان کوسٹ گارڈز اس امر کا اعادہ کر
تی ہے کہ مستقبل میں بھی اس طر ح کی کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گی
تا کہ وطن عزیز کو اس لعنت سے نجات دلائی جا سکے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے
تما م دستیاب وسائل کو بھر پو ر طر یقے سے بروئے کار لایا جا ئے گا۔