لا ہور ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لاہور سے کراچی روانہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہو گئے،اس
موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سید مراد علی شاہ کو ائیرپورٹ
سے رخصت کیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لاہور میں شاندار میزبانی
پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا۔