Dec 05, 2016 02:22 pm
views : 920
Location : Prime Minister House
Islamabad- PM Nawaz Sharif meets Army Chief Qamar Javed Bajwa
اسلام آباد، وزیر اعظم نواز شر یف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے
درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں کے درمیان ملاقات میں آپریشن ضرب عضب کو جاری رکھنے ، بلوچستان میں
امن و امان کی صورتحال اور قومی نوعیت کے دیگر اہم امور پر بھی گفتگو ہوئی۔
وزیر اعظم نواز شر یف اور آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا بھی عزم کیا ہے۔