Dec 06, 2016 02:25 pm
views : 944
Location : Prime Minister House
Islamabad- PM Nawaz Sharif meets Naval Chief Admiral Muhammad Zakaullah
اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کی ملاقات
ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا
اللہ نے ملاقات کی جس میں پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
کیا گیا۔ملاقات میں بحری حدود کی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر وزیر اعظم نواز شر یف نے ملک کی سمندری حدود کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے کردار اور کوششوں کو سراہا۔