Dec 07, 2016 05:20 pm
views : 825
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- PML(N) MNA Talal Chaudhry Media Talk
اسلام آباد ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدر ی کی سپریم کورٹ کے با ہر میڈیا سے گفتگو
مسلم لیگ کے رہنماؤں نے عمران خان کی جانب سے ایک بار پھر وزیراعظم سے
استعفیٰ کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی جھوٹ
کی بنیاد پر سیاست کرتے ہیں آج عدالت میں ان کاجھوٹ بے نقاب ہوگیا پاناما
کیس میں وزیراعظم کا کسی چیز سے کوئی تعلق نہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدر ی کی سپریم کورٹ کے با ہر میڈیا
سے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ کرپشن کے ثبوت لانے والے کہاں گئے اگر
پاناما کیس پر کمیشن بنتا ہے تو اس پر اعتراض کیوں خان صاحب ہم آپ کو
بھاگنے نہیں دیں گے کھینچ کھینچ کر سپریم کورٹ لائیں گے۔