Dec 09, 2016 06:43 pm
views : 874
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Chief Awami Muslim League Shaikh Rasheed Media Talk
اسلام آباد،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس منی
ٹریل کی کوئی دستاویزات نہیں ہیں۔ اسی لیے ہماری خواہش تھی کہ کیس کا فیصلہ
عدالت کرے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا سپر یم کو رٹ کے با ہر میں
میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہنا تھا کہ محمود الرحمان سے لے کر آج تک
بننے والے تمام کمیشنز قوم کی توقعات پر پورا نہیں اترے۔