Dec 09, 2016 06:47 pm
views : 944
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Ameer JIP Senator Siraj ul Haq Media talk
اسلام آباد،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو
امیر جماعت اسلامی پا کستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی
اخلاقی ساکھ ختم ہوگئی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر
جماعت اسلامی پا کستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ
بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اخلاقی ساکھ ختم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کیس کا جلد
فیصلہ نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ امیر جماعت اسلامی پا کستان سینیٹر
سراج الحق نے کہا کہ کمیشن کا مطالبہ تمام سیاسی جماعتوں کا تھا، اگر کمیشن
پہلے بن جاتا تو 74 دن ضائع نہ ہوتے۔ 2017 میں بھی پاناماکیس کا پیچھا
کریں گے۔