Dec 09, 2016 06:57 pm
views : 938
Location : Old KMC Building
Karachi- Mayor karachi waseem Akhter Press Conference
کراچی،میئر کراچی وسیم اختر کا پریس کانفرنس سے خطاب
میئر کراچی وسیم اخترکا کہنا تھا کہ فنڈزہیں نہیں،اختیارات بھی نہیں لیکن
بڑی ذمہ داری مل گئی ہے۔میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ دستیاب وسائل میں
شہر کی بہتری کے لئے کام کریں گے۔ میئرکراچی وسیم اختر نیکراچی میں پریس
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہ فنڈز ہیں،نہ اختیارات لیکن اس کے
باوجود دستیاب وسائل میں شہر کی بہتری کے لیے کام کریں گے۔ میئر کراچی وسیم
اختر کا کہنا تھا کہ شہر میں آٹھ سال سے کچرے کے پہاڑ کھڑے ہیں۔انہوں نے
کہاکہ شہر کی بہتری کے لئے جو کچھ ہوسکا کریں گے۔