Dec 10, 2016 02:44 pm
views : 879
Location : President House
Islamabad- President Mamnoon Hussain addresses to International Human Rights Day Ceremony
اسلام آباد، انسانی حقوق کا تحفظ ہمارے عقیدے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے، صدر مملکت ممنون حسین
ایوان صدر میں یوم انسانی حقوق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستانی عطیات دینے والے ملکوں میں
پہلے نمبرپر ہیں۔ انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالوں کی بھر پور حوصلہ افزائی
کرنی چاہیے۔
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ باہمی احترام اور محبت کے جذبے کے بغیر کسی
معاشرے میں انسانیت کا تحفظ ممکن نہیں۔پاکستانی معاشرے میں محبت اور باہمی
احترام کا جذبہ بدرجہ اتم موجود ہے۔صدر مملکت نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں
انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے موثر قانون سازی کی گئی ہے۔