Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 11, 2016 11:16 pm views : 869

Location : Mazar-e-Quaid

Karachi- Federal Minister Railway Khawaja Saad Rafique Media Talk
  • Urdu

کراچی، ریاستی ادارے آئین پاکستان کے دائرے میں رہ کرکام کررہے ہیں،  خواجہ سعد رفیق

div>وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا  کہ پاکستان کو بانیان پاکستان کے تصورات کے مطابق آگے نہیں بڑھا سکے لیکن پھر بھی اسلامی ممالک میں ہمارا پیارا وطن ایک مستحکم ملک نظرآتا ہے جب کہ ریاستی ادارے آئین پاکستان کے دائرے میں رہ کرکام کررہے ہیں۔
مزار قائد پر حاضری دینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ریاستی ادارے آئین پاکستان کے دائرے میں رہ کرکام کررہے ہیں، جمہوریت کی موجودہ شکل ہماری منزل نہیں بلکہ ہمیں اس میں شفافیت لانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت 4 بار ڈی ریل ہوئی لیکن اب راستہ نکل آیا ہے اوراب سیاسی جماعتوں میں بلوغت آ رہی ہے۔
 
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ شہر پر چھائے آسیب کے سائے چھٹ رہے ہیں،فورسز اور سول حکومت نے کراچی کے امن و امان کے لئے بہت کام کیا اور کر بھی رہے ہیں، آنے والی نسل کو جلتا ہوا نہیں بلکہ روشن ، خوشحال اور مستحکم پاکستان دیں گے۔
 
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی قوم ایک پرعزم قوم ہے اس نے اپنا راستہ خود بنایا ہے، عوام اپنی امنگوں کے مطابق اپنے نمائمدوں کے فیصلے کرتے ہیں، وسائل نہ ہونے کے باوجود پاکستان ایٹمی طاقت بنا، پاکستان کوبانیان پاکستان کے تصورات کے مطابق آگے نہیں بڑھا سکے لیکن اس کے باوجود اگر اسلامی ممالک کی جانب دیکھیں تو پاکستان ایک مستحتم ملک نظرآتا ہے۔

Recent News

Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved