div>پشاور پریس کلب میں کلچر ہیری ٹیج کونسل نے دلیپ کمار کی 94 ویں سالگرہ منائی۔
کلچر ہیری ٹیج کونسل کے سیکریڑی شکیل وحیدالرحمان نے کہا کہ اس سالگرہ کو
منانے کا مقصد دونوں ملکوں کی عوام کو قریب لاناہے اور امن اور بھائی چارے
کو مضبوط کرنا ہے۔
ہندوستان فلم انڈسڑی پر آج بھی پشاور کا راج ہے ہمیں نفرتیں ختم کر کے ایک دوسرے کے لیے محبت کا پیغام دینا ہے۔
کلچر ہیری ٹیج کونسل گزشتہ اٹھ سالوں سے ان کی سالگرہ منارہے ہے۔