Dec 12, 2016 11:56 am
views : 865
Location : Colonel Sher Khan Stadium
Peshawar- 12th Rabi-ul-Awwal Day begins with 21 Gun Salutes by Pakistan Army
پشاور، عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
۔دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی ۔پاک فوج کے جوانوں
کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 اورپشاور کے کرنل شیرخان شہید اسٹیڈیم میں 31توپوں کی سلامی دی گئی ۔
کرنل شیرخان شہید اسٹیڈیم میں پاک فوج کے جوانوں نے توپوں کی سلامی کےلئے
انتظامات کئے تھے علی الصبح جوانوں نے دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے
کیا ۔
اس موقع پر پاک فوج کے جوان اتنے جوش میں تھے سلامی دینے کے بعد جوانوں نے
اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جس سے فضا گونج اٹھی۔