Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 13, 2016 05:01 pm views : 920

Location : CM House

Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah chairs APEX Committee Meeting
  • Urdu

کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوا اور اجلاس کی سربراہی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کی ، اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، سیکریٹری داخلہ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر، آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت عام طور پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ مشترکہ طور پر کرتے ہیں تاہم گورنرسندھ جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی کی علالت کے باعث مراد علی شاہ نے اجلاس کی صدارت کی۔ اس کے علاوہ کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز عہدوں پر ترقی پانے کے باعث آخری مرتبہ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز کو ترقی پر مبادکباد دی اور دونوں کی سندھ میں خدمات کوسراہا۔
واضح رہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے 2013 میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا گیا تھا جبکہ اس آپریشن کو سندھ بھر میں پھیلانے اور سندھ حکومت کے زیر اثر رکھنے کے لئے صوبائی اپیکس کمیٹی بنائی گئی تھی جس کا پہلا اجلاس فروری 2015 میں سابق گورنرعشرت العباد اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت ہوا تھا۔

Recent News

Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved