Dec 14, 2016 12:46 pm
views : 1097
Location : Islamia College
Peshawar- Gul-e-Dawoodi Flower Exhibition
پشاور،گل داؤدی کی نمائش لوگوں کی توجہ کا مرکز
div>پشا ور کے تا ریخی اسلا میہ کا لج میں گل داؤدی کے پھولوں کے نوے اقسام کی تین روزہ نمائش منعقد کی گئی ہے۔
موسم سرما کی ٹھنڈ ی ہوا ئیں اور ہلکے پیلے، لال، گلابی، سفید اور جامنی
رنگ کے گلِ داؤدی کے خوبصورت پھول لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔
خو بصورتی سے سجا ئے گئے گل داؤدی کے پھول طلبا ءاور طلبا ت کی تو جہ کا مرکز بنےہوئے ہیں۔
قدرت کی رنگا ر نگ خوبصورتی کو د یکھ کر کو ئی سیلفی لینے میں مشغول ہےتو کو ئی پھو لو ں کے حسن کوتصویروں میں قید کر ر ہاہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگوکرتے ہوئےایک طالبہ کا
کہنا تھا کہ رنگین پھول نظروں کے سامنے ہوں تو ذہن ترو تا زہ اورمزاج پر
مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ایک طالب علم کا کہنا تھا کہ گل داؤدی کے ا ن پھو لو ں میں گلا ب جیسی خو
شبو تو نہیں لیکن لو گ ا سکی تروتا زگی اور خو بصو رتی کو دیکھ کو اسکی طر ف
کھینچے چلے آتے ہیں۔