Dec 14, 2016 10:37 pm
views : 931
Location : Domestic Place
Peshawar- Federal Minister for Trade addresses in Small Industries Program
پشاور،وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضی جتوئی کا پشاور اسمال انڈسٹری میں تقریب سے خطاب
وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی کا کہنا تھا کہ جن صنعتوں میں پیداوار کی صلااحیت
نہیں انہیں دیگر صنعتوں میں ضم کیا جائےگا۔ سی پیک سے تمام صوبوں کو برابر
کا حصہ ملنا چاہئے۔
وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی کا اسمال انڈسٹری میں تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہنا
تھا کہ سی پیک منصوبے میں صنعتیں کلیدی کر دار ادا کریں گے۔ خیبر پختونخوا
میں صنعتوں کے فراغ کے لئے ہر اقدام اٹھائیں گے۔
وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں انڈسٹریل پارک بنایا جائے گا۔