Dec 15, 2016 12:34 pm
views : 998
Location : Prime Minister House
Islamabad- PM Nawaz Sharif meets Outgoing DG ISI Lt. General Rizwan Akhtar
اسلام آباد ، وزیراعظم نواز شریف نے سبکدوش ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
div>وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی۔
وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی
ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں قومی
سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے
قومی ذمہ داریاں خوش اصلوبی سے انجام دینے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی
خدمات کو سراہا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کے بعد
سے پاک آرمی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے جاری ہیں اور ڈی جی آئی
ایس آئی کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی بنا دیا گیا ہے۔