Dec 16, 2016 02:24 pm
views : 906
Location : PM Secretariat
Islamabad- PM Nawaz Sharif chairs Meetings
اسلام آباد ، وزیر اعظم نواز شر یف کی زیر صدرات مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس
div>وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں
15مارچ 2017ءسے ملک بھر میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے
شرکت کی ،جس میں فیصلہ کیا گیا کہ خانہ شماری اور مردم شماری ایک ساتھ کی
جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق 15مارچ 2017ء سے شروع ہونے والی مردم شماری ملک بھر میں دو مرحلوں میں کرائی جاسکتی ہے۔