Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 16, 2016 02:35 pm views : 892

Location : APS School

Peshawar- COAS General Qamar Javed Bajwa addresses
  • Urdu

پشاور،شہدا کے خون کا حساب لینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف 

div>آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اے پی ایس پشاور کے بچوں سمیت ہزاروں افراد شہید ہوئے ہیں ہم پر ان کا خون قرض ہے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہر شہید بچے کے خون کا حساب نہ لے لیں۔
پشاور میں سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی کے موقع پر منعقدہ مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم ان بچوں کو بھلا نہیں سکتے، میں بھی بھائی، بیٹا اور باپ ہوں اس لئے شہید بچوں کے والدین کا دکھ سمجھتا ہوں، یہ درد قابل برداشت نہیں لیکن ہمیں یقین ہونا چاہیے کہ جو افراد شہید ہوچکے ہیں وہ جنت الفردوس میں ہیں اور زندہ ہیں، میرے دفتر میں شہید بچوں کی تصاویر موجود ہیں اور جذبہ قوت کے لیے شہید بچوں کی تصاویر دیکھتا ہوں۔
 
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اے پی ایس پشاور کے بچوں سمیت جو ہزاروں افراد شہید ہوئے ہیں ہم پر ان کا خون قرض ہے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہرشہید بچے کے خون کا حساب نہ لے لیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج اور قوم شہدا کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے اور کوشش کریں گے کہ ان کے درد کا مداوا کرسکیں، ہمیں پاکستان کو پرامن اور اسلامی مملکت بنانا ہے بالکل اس روح کے مطابق جس کا خواب قائداعظم نے دیکھا تھا، جب تک پاکستان کو امن کا گہوارہ نہیں بنالیتے آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔

Recent News

Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved