div>وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ سے
وزارت داخلہ کا متفق ہونا ضروری نہیں، چودھری نثار ایماندار وزیر ہیں،
مصلحتوں کا شکار نہیں ہوتے۔
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پیپلزپارٹی کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں سے
رعایت نہیں برتیں گے، 70 ءکے انتخابات کے بعد اکثریت کو حکومت دیدی جاتی تو
شاید پاکستان ٹوٹنے سے بچ جاتا۔
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے
پارلیمنٹ پا ؤس کے با ہر ذرائع ابلاغ عامہ کے نما ئندؤں سے گفتگوکر تے ہو
ئے کہا کہ ادھر ہم ادھر تم کا نعرہ لگایا گیا جس کے منفی نتائج
آئے،آج تک مشرقی پاکستان ٹوٹنے پر معافی نہیں مانگی گئی ۔