Dec 16, 2016 07:12 pm
views : 1084
Location : Lahore Garrison Academy
Lahore- APS attack anniversary, APS Memory of Martyrs Prgorame
لاہور،لاہور گیر یژن اکیڈمی میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یا د میں خصوصی تقر یب کا اہتمام
لاہور گیر یژن اکیڈمی میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یا د میں خصوصی تقر یب کا اہتمام کیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق لاہور گیر یژن اکیڈمی میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یا د میں خصوصی تقر یب کا اہتمام کیا گیا۔تقر یب میں کو ر کمانڈر لا ہو رلیفٹیننٹ جنرل صادق علی خان نے بھی شر کت کی۔تقر یب میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
یاد رہے کہ16دسمبر 2014ءکی صبح دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول
میں داخل ہو کر خونریزی کی داستان رقم کی،سانحے میں تقریباً 150طلباء اور
اساتذہ کو شہید کردیا گیا، جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے تھے۔