Dec 18, 2016 08:31 pm
views : 942
Location : Different Bazar
Lahore- Food Minister Bilal Yaseen visits different Sunday Bazar's
لاہور، صوبائی وزیر خوراک بلال یا سین کا لا ہو ر کے مختلف اتوار با زاروں کا اچانک دورہ
div>لا ہو ر میں صوبا ئی وزیر خوراک بلا ل یا سین نے لاہو ر کے مختلف اتوار
بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔ صوبا ئی وزیر خوراک بلا ل یا سین نے اتوار
بازاروں میں پھلوں ، سبزیوں اور دیگر اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائز ہ
لیا۔
اس موقع پر صوبا ئی وزیر خوراک بلا ل یا سین نے شادمان اتوار بازار میں
فرائض میں غفلت اور غیر حاضر ی پر محکمہ خوراک کے فوکل پر سن سرفراز کو
معطل کردیا۔ صوبا ئی وزیر خوراک بلا ل یا سین نے ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹر ولر
خالد عظیم کو فرائض میں غفلت پر وارننگ دی ۔
صوبا ئی وزیر خوراک بلا ل یا سین کا کہنا تھا کہ معصوم اور کم سن بچے
مختلف اسٹالز پر کام کررہے تھے ، چائلڈ لیبر کسی صورت برداشت نہیں کر یں
گے۔
صوبا ئی وزیر خوراک بلا ل یا سین نے گلشن راوی اور شادمان ٹاؤن کے اتوار
بازاروں میں چائلڈ لیبر کی موجودگی پر ایک درجن سے زائد اسٹالزبند کروادیئے
۔ صوبا ئی وزیر خوراک بلا ل یا سین نے اتوار بازار میں چائلڈ لیبر کا سختی
سے نوٹس لیا اور مختلف اسٹالز پر مزدوری کر تے ہو ئے بچو ں پر ٹاؤن
انتظامیہ کی سرزنش کی ۔
صوبا ئی وزیر خوراک بلا ل یا سین نے اتوار بازاروں میں آٹے کے ٹھیلے کے وزن ، قیمتوں اور معیار کا بھی جا ئزہ لیا۔