Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 18, 2016 08:37 pm views : 925

Location : Expo Centre

Karachi- 12th Karachi International book Fair 4th day
  • Urdu

کراچی، ایکسپو سینٹر میں جاری کتب میلے کا چوتھا روز

div>کتاب ایک اچھی دوست ہوتی ہے، ان ہی اچھے دوستوں سے ملاقات کیلئےکراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری کتب میلے کے چوتھے روز بھی علم کے پیاسے بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
دوست تو بہت سے ہوتے ہیں جو آپ کے دکھ سکھ میں کام آتے ہیں ،لیکن کتاب انسان کی بہترین دوست ہے، جس کی صداقت سے انکار ممکن نہیں، یہی کتابیں ہمیں زندگی کے نشیب و فراز، رہن سہن اور آدابِ زندگی سکھاتی ہیں۔
ایکسپو سینٹر میں جاری پانچ روزہ بارہویں بین الاقوامی کتب میلے کے چوتھے روز بھی شہریو ں کی بڑی تعداد علم کی پیاس بجھانے یہاں پہنچ گئی۔
کتابوں سے محبت کرنے والوں کا کہنا تھا اس طر ح کے میلے کا انعقاد ہوتے رہنا چاہئے۔
کتب میلے میں تمام اقسام کی کتابیں رعائتی قیمت پر دستیاب ہیں،سنجیدہ قارئین تو اپنی جگہ یہاں پر تو بچوں کی دلچسپی کی بھی بے شمار کتابیں موجود ہیں،میلے میں مختلف ممالک نے بھی اپنے اسٹالز لگائے ہیں ۔
ہر سا ل سجائے جانے والے کتب میلے کا مقصد لوگوں میں کتب بینی کا شوق پیدا کرنا تو ہے ہی ساتھ ہی ایک چھت تلے بہت سے موضوعات پر بیک وقت کتابیں فراہم کرنا بھی ہے۔
کتاب ایک مقناطیس کا کام کرتی ہیں جو پڑھے والوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں اور یہی منظر ہیں اس بک فئیر کا جہاں کتابوں سے محبت کرنے والے کھنچے چلے آئے۔

Recent News

Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved