Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 19, 2016 06:29 pm views : 894

Location : Sindh Government BehBehani Hospital

Karachi- Mysterious disease affects Thousands people in Malir.
  • Urdu

کراچی :ملیر میں پراسرار بیماری سے ہزاروں  افراد متاثر

div> کراچی میں  ہزاروں  مریضوں کے پراسرار بیماری میں مبتلا ہونے اور وبائی صورت اختیار کرنے کے بعد محکمہ صحت جاگ گیا ۔
وزیر صحت نے ملیر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ، ٹیموں نے بیماری کی تشخیص کے لئے نمونے اکٹھے کرلئے ۔ ملیر میں پھیلی پراسرار بیماری نے ایک ماہ میں  ہزاروں  افراد کو اپنا شکار بناڈالا ۔ میڈیا کی نشاندہی پر بالاخر محکمہ صحت حرکت میں آیا ، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سکندر میندرو سعود آباد ہسپتال پہنچے اور علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کر دی۔
 ان کا کہنا ہے کہ وائرس کی تشخیص میں وقت لگتا ہے ، مریضوں کے خون کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھیج دیئے گئے ہیں ۔ علاقے میں بیماری پھیلی تو خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ مریضوں نے ہسپتال میں سہولیات ناکافی ہونے کا شکوہ کیا ۔ ادھر مریضوں کے خون کے نمونے لینے کے بعد ملیریا اور ڈینگی کنٹرول پروگرام کے عملے نے سندھ گورنمنٹ ہسپتال سعود آباد کی رہائشی کالونی سے بھی پانی کے نمونے اکٹھے کرلئے ہیں ۔
 وزیر صحت سندھ نے تمام ٹائون ہیلتھ افسران کو اپنے اپنے ٹائون سے 4 سے پانچ ڈاکٹرز ملیر کے سرکاری ہسپتال میں تعینات کرنے اور وبا پر کنٹرول تک عملے کا ملیر ہسپتال میں رہنے کی ہدایت کردی ہے ۔
 ماہرین کے مطابق بیماری کی تشخیص میں چار سے پانچ روز لگ سکتے ہیں ۔
سندھ گورنمنٹ ہسپتال کے ڈاکٹر شوکت کا کہنا ہے کہ وزیر صحت کے حکم پر ہسپتال میں ادویات کی قلت دور ہوگئی ہے۔

Recent News

Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted 1:05
Pakistan Express Train Derails Near Mehrabpur, Railway Traffic Disrupted
Mar 16, 2026 01:00 pm
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK 1:15
Rain and Snowfall Increase Cold Weather in KPK
Mar 16, 2026 12:00 pm
Trump Warns NATO’s Future 1:19
Trump Warns NATO’s Future
Mar 16, 2026 11:00 am
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved