Feb 17, 2017 05:10 pm
views : 955
Location : Governor House
Karachi- Governor Sindh meets with Tara Uzra Dawood
کراچی ، گورنر سندھ محمد زبیر سے داؤ دگلوبل فاؤنڈیشن کی صدر تاراعزراد اؤد سے ملاقات
کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر سے داؤ دگلوبل فاؤنڈیشن کی صدر تاراعزاد اؤد نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی۔
اس موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ کسی بھی معاشر ے میں این
جی اوزکا کردار نہایت اہمیت کاحامل ہوتا ہے بالخصوص صوبہ سند ھ کے دور دراز
علاقو ں میں آباد لوگوں کے مسائل کے حل میں یہ معاون ثابت ہو رہی
ہیں۔ملاقات میں داؤ دگلوبل فاؤنڈ یشن کی صدر تار اعزاداؤد نے گورنر سندھ کو
دوردراز علاقوں میں آباد لوگوں کے مسائل ،گلوبل فاؤنڈ یشن کی خدمات ، صحت
وتعلیم کی فراہمی اور حائل رکاوٹوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔
گورنر سندھ محمد زبیر نے داؤدگلوبل فاؤنڈیشن کی تعلیم وصحت اور دیگر شعبوں میں کاوشوں کوبھی سراہا۔