Feb 17, 2017 05:36 pm
views : 909
Location : Local Hospital
Nawabshah- PM Nawaz Sharif visits Hospitals
سیہون شریف، وزیر اعظم نواز شر یف سیہون شریف پہنچ گئے
وزیر اعظم محمد نواز شریف سیہون شریف پہنچ گئے۔
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور مشیر قومی سلامتی امور ناصر خان
جنجوعہ بھی ان کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم دورے کے دوران سیہون شریف میں ہونے
والے بم دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی اہم شخصیات سے تبادلہ
خیال کریں گے۔ سیہون شریف پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ
محمد زبیر نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔