Feb 19, 2017 03:13 pm
views : 826
Location : Governor House
Karachi- Governor Sindh meets with Governor Balochistan
کراچی ، گورنر سندھ محمد زبیر کی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ملاقات
کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے
ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات گورنر ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ملاقات کے
دوران دونوں صوبوں کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی
کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر گورنر سند ھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ قریبی تعاون سے صوبوں صوبوں میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا ۔