Feb 19, 2017 03:35 pm
views : 827
Location : Governor House
Karachi- Governor Sindh meets with Jam Mashooq Ali
کراچی ،گورنر سندھ محمد زبیر سے سینئر سیاستدان جام معشوق علی سے ملاقات
کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر سے سینئرسیاستدان جام معشوق علی نے ملاقات
کی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات گورنر ہاؤس کراچی میں ہوئی ۔ملاقات کے دوران
صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا
گیا۔
اس موقع پر گورنرسندھ محمد زبیر کا کہناتھا کہ صوبہ کی ترقی و خوشحالی کے لئے تمام سیاسی قوتوں سے رابطہ کیا جائے گا۔