Feb 19, 2017 11:34 pm
views : 772
Location : Shaikh Abdul Wahab Jillani Flyover
Hyderabad- Atleast Three Injured in Cracker Blast
حیدرآباد ،سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی پل کےقر یب کریکردھماکا،3 افراد زخمی
حیدر آباد کے علاقے سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی پل کے اوپر سے پھینکے گئے کریکرکے پھٹنے سے 3افرادزخمی ہوگئے۔
واقعے کے مطابق حیدرآباد میں سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی پل کے اوپر سے
نامعلوم افراد نے کریکر تھانہ مکی شاہ سے کچھ فاصلے پر پرانے جوتے فروخت
کرنے والی دکان کے سامنے پھینک دیا جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے
جنہیں طبی امداد کے لئے بھٹائی اسپتال لطیف آباد منتقل کردیا گیا جب کہ
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات
شروع کردی۔