Feb 22, 2017 02:40 pm
views : 724
Location : Peshawar High Court
Peshawar- Lawers Boycott Due to Charsadda Incident
پشاور،چارسدہ سانحے کے خلاف وکلا کا عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ
چارسدہ کچہری حملے پر پشاور ہائی کورٹ بار کونسل سمیت خیبر پختو نخوا کی
ماتحت عدالتوں نے ہڑتال کرتے ہوئے عدالتی امور کا بائیکارٹ کر رکھا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ میں وکلا نے گزشتہ روزکے حملے کی پر زور مزمت کی اور اس پر
افسوس کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ ججوں ،وکلا
سمیت تمام عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔عدلیہ پر مسلسل حملے کیے جا رہے
ہیں جو کہ لمحہ فکریہ ہے ۔
، اس موقع پر ایڈووکیٹ عارف حیات نے کہا کہ گزشتہ روزچارسدہ کچہری حملے
کی پرزور مزحمت کرتے ہیں گزشتہ کئی دنوں سے ملک بھر میں دھماکے ہورہے ہیں
ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ حالیہ دہشت گردی کی لہر جو جاری ہے اس کے لئے
بہتر انتظامات کئے جائیں تا کہ آئندہ آنے والے وقتوں میں اس قسم کے
واقعات پیش نہ آئیں۔