Apr 20, 2017 01:57 pm
views : 748
Location : Different Areas
Islamabad- Public Views about Panama Case
اسلا م آباد، پاناما کیس کا فیصلہ آنے میں چندلمحےباقی، عوام کی آراء
سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ پاناما کیس کا فیصلہ آج سنایا جا رہا ہے اور اس
کے لیے عدالت عظمیٰ کے کورٹ روم نمبر ایک میں تمام تر انتطامات مکمل ہیں۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس گلزار
احمد اور جسٹس اعجازلالحسن پر مشتمل پانچ رکنی بینچ نے روزانہ کی بنیاد پر
سماعت کے بعد پانامہ کیس کا فیصلہ 23 فروری کو محفوظ کیا تھا۔ 57 روز فیصلہ
محفوظ رکھے جانے کے بعد سپریم کورٹ کی عدالت نمبر 1 میں دوپہر 2 بجے فیصلہ
سنایا جائیگا۔
اس موقع پر ایک طالب علم کاشف قمرنے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا
گورنمنٹ آفیسر نوید علی نے کہا