Apr 20, 2017 03:02 pm
views : 745
Location : Different Areas
Lahore- Banners In Support Of PM Nawaz Sharif
لاہور،وزیر اعظم نواز شریف کی حمایت میں شہر کے مختلف علاقوں میں بینرز آویزاں
لاہور کے لیگی کارکن بھی وزیر اعظم کی حمایت میں میدان میںآگئے ہیں،لیگی
کارکنوں کی جانب سے میاں محمد نواز شریف کی حمایت میں مختلف مقامات پر
بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔
بینرز پر کارکنوں کی جانب سے پر جوش نعرے تحریر کئے گئے ہیں ،بینرز پر قدم
بڑھاؤ نواز شریف ہم تمھا رے ساتھ ہیں اورقائد تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو
ہمارا کے نعرے درج ہیں ۔
شہر کی مختلف شاہراہوں سمیت مال روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر نواز شریف کی حمایت میں بینرز لگائے گئے ہیں۔